دلچسپ و عجیب
13 جون ، 2012

ملا ئیشیامیں بچوں چھٹیاں دو بالا ،مکی ما ؤس کے رنگا رنگ مجسموں کی نما ئش

ملا ئیشیامیں بچوں چھٹیاں دو بالا ،مکی ما ؤس کے رنگا رنگ مجسموں کی نما ئش

کو الالمپور…ملا ئیشیا کے دارالحکومت کو الالمپور میں بچوں کے پسندیدہ کا رٹو ن کر دار مکی ما ؤس کے مجسموں کی نمائش جا ری ہے ۔ اس دلچسپ نما ئش میں مکی ماؤس اور اس کی ساتھی منی ما ؤس کے تین سوسے زائد مختلف انداز کے مجسمے رکھے گئے ہیں جو بچوں اور بڑ وں کی تو جہ کا مر کز بنے ہو ئے ہیں ۔ مقامی فنکاروں کے تیار کر دہ ان مجسموں میں مکی ما ؤ س کو راک اسٹار،بھو ت اورجنگجو سمیت مختلف کر داروں میں دکھا یا گیا جبکہ بعض مجسمے تین میٹر تک بھی بلند ہیں ۔

مزید خبریں :