دنیا
03 اگست ، 2016

بھارت:مہاراشٹر کے دریائے ساوتری میں طغیانی سے پل گر گیا

بھارت:مہاراشٹر کے دریائے ساوتری میں طغیانی سے پل گر گیا

 


بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں شدید بارش کےباعث دریائےساوتری میں طغیانی سے ممبئی گوا ہائی وے پر پل گر گیا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق پل گرنے سے 2 کاریں بھی دریائے ساوتری میں بہہ گئی ہیں۔


ذرائع کے مطابق پل سیلاب کی وجہ سے گرا ہے اور فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔


 

مزید خبریں :