دلچسپ و عجیب
14 جون ، 2012

دیوار پر چڑھیے ویکیوم کلینر کے ذریعے

دیوار پر چڑھیے ویکیوم کلینر کے ذریعے

نیویارک…این جی ٹی…امریکی یو نیو رسٹی کے طالب علموں نے ویکیوم کلینزکو ایک ایسے آلے میں تبدیل کر دیا ہے جس کے ذریعے دیواروں پر چڑھا جا سکتاہے ۔ اس منفرد ایجا د کے ذریعے کو ئی بھی عام فر د نو ے فٹ تک اونچی دیواروں پر با آسانی چڑ ھ سکتاہے ۔ Ascending Aggiesنامی اس مشین کے ذریعے نہ صرف اینٹو ں بلکہ شیشے کی چکنی دیوار وں اور پہاڑیوں پر بھی چڑھنا ممکن ہے ۔ بس اپنی پشت پر اس ویکیوم کو باندھیے اور اسپا ئڈر مین کی طرح بلند وبالاعما ر تیں سر کر ڈالیے ۔

مزید خبریں :