پاکستان
30 جنوری ، 2012

سی ویواورعبداللہ شاہ غازی دھماکے ملزم قاری ابوداوٴدکااقبال جرم

کراچی …کراچی کی مقامی عدالت میں سی ویواورعبداللہ شاہ غازی بم دھماکے ملزم قاری ابوداوٴد نے اقبال جرم کرلیا۔ملزم نے عدالت کواقبال جرم میں بتایاکہ اس نے تین مفرور ملزمان کے ساتھ مل کرسی ویواورعبداللہ شاہ غازی دھماکے کی منصوبہ بندی کی اوراُسے عملی جامہ پہنایا۔ملزم قاری ابوداوٴدنے مزید بتایا کہ وہ یوم عاشورپرہونے والے دھماکاکے موقع پرجائے واردات پرموجود تھا۔عدالت نے ملزم کوجوڈیشیل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا ہے۔

مزید خبریں :