صحت و سائنس
25 اگست ، 2016

زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت

زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت

 

سائنسدانوں نے زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت کرلیا۔

سائنسدانوں نے دریافت ہونے والے سیارے کو ’پروکزیما بی ‘کا نام دیا ہے۔ اس سیارے کی تاحال کوئی تصویر نہیں لی جاسکی تاہم دور سے لی گئی تصویر میں اسے واضح طور پر چمکتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق سیارہ زیادہ گرم ہے نہ زیادہ سرد۔ جس کے باعث سیارے میں پانی کی موجودگی کے امکانات ہیں۔

یہ تمام علامات سیارے پر زندگی کے آثار کو ظاہر کرتی ہیں۔ پراکزما بی زمین سے کئی گنا بڑا ہے تاہم اس پر مزید تحقیقات ہونا باقی ہے۔

 

مزید خبریں :