03 ستمبر ، 2016
جراسک فلموں کے چیل نما ڈائنوسار کی باقیات ارجنٹینا میں دریافت کرلی گئیں۔
ارجنٹینا کے جنوبی صوبے سے دریافت ہونے والی اس عجیب و غریب مخلوق کی باقیات کے بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ یہ ڈائناسور کی نسل کے تعلق رکھتا ہے اور اس کی باقیات کتنی پرانی ہیں اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے ۔
چیل نما ڈائناسورز سے مشابہت رکھنے والے جانور کی باقیات تقریبا سترہ کروڑ سال پرانی ہیں۔