دلچسپ و عجیب
06 ستمبر ، 2016

ٹریفک جام سے پریشان افراد کیلئے پیش ہے اڑنے والی کار

ٹریفک جام سے پریشان افراد کیلئے پیش ہے اڑنے والی کار

 

اگر آپ ٹریفک جام سے ہیں پریشان تو 2017ء تک انتظارکریں ،کیونکہ مارکیٹ میں آنے والی ہے ایسی کار جو اڑ بھی سکتی ہے،جب چاہیں سڑک پر دوڑائیں،دل کرے تو فضا میں اڑائیں،یہ کا ر ٹو ان ون شاہکار ہے۔

سلواکیہ کی آٹو کمپنی کی طرف سے بنائی گئی یہ اسٹائلش کار چند سیکنڈز میں ہی چھوٹے سے طیارے کی شکل اختیار کرلیتی ہے ،چمچماتی گاڑی کے پر کھولیں اور کسی بھی جگہ سے مزے سے ٹیک آف کریں ۔

اڑنے والی اس کار کی منہ دکھائی تو ہوگئی ہے لیکن مارکٹ میں یہ 2017ء تک ہی آئے گی۔

مزید خبریں :