06 ستمبر ، 2016
کینسر کی تشخیص میں انقلابی کامیابی سامنے آئی ہے۔سائنسدانوں نے خون ٹیسٹ سے کینسر کی تشخیص کا دعویٰ کردیا ۔
سائنسدانوں کے مطابق خون ٹیسٹ کے ذریعےعلامت ظاہر ہونےسے پہلے ہی کینسر کا پتہ لگایا جا سکے گا،جدید تحقیق سے ہزاروں جانیں بچائی جاسکیں گی۔