09 اکتوبر ، 2016
ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کی فحش باتوں پرمبنی ٹیپ نے ڈیموکریٹ ہلیری کلنٹن کی پوزیشن مزید مضبوط کردی ہے، امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے بھی ٹرمپ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی اخلاقی حیثیت ایسی نہیں کہ وہ امریکی صدر بن سکیں۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں مہم چلانےوالےپاکستانی امریکن ساجد تارڑکا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو امریکا کی صدارت کیلئے موقع ملنا چاہیے۔