دلچسپ و عجیب
20 جون ، 2012

کینیڈا:نوجوان کا چلتی ٹرین کے نیچے 2منٹ تک لیٹنے خطرناک کا مظاہرہ

کینیڈا:نوجوان کا چلتی ٹرین کے نیچے 2منٹ تک لیٹنے خطرناک کا مظاہرہ

اوٹاوا…زندگی ہر انسان کو پیاری ہو تی ہے لیکن لگتاہے کہ اس کینیڈین نو جوان کو اپنی جان کی کوئی پر واہی نہیں جس نے تیز رفتار ٹرین کے نیچے لیٹ کر اپنی بہادری کا مظاہرہ پیش کیا۔ یہ چلتی ریل جیسے ہی پٹری پر کھڑے اس نو جوان کے قریب پہنچی تو یہ پٹری کے اوپر سیدھا لیٹ گیا اور ٹرین اس کے جسم کے اوپر سے گزرتی رہی ۔ اس کر تب کے دوران یہ نو جوان اپنی خیرت کی اطلاع دینے کیلئے چہرے پر مسکراہٹ سجا کر کیمرے کو پوز بھی دیتا رہا اور خوش قسمتی سے کوئی نا خوشگوارواقعہ رونما نہیں ہوا ۔

مزید خبریں :