25 اکتوبر ، 2016
کوئٹہ حملے سے متعلق پاک فوج کے ترجمان کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پانچ سے چھ دہشت گردوں نے کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہوسٹل پر حملہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فوج اور ایف سی کے دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔