29 اکتوبر ، 2016
اسلام آباد میں موٹروےپرٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں ایک میجر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل شاہداورمیجرجلال راولپنڈی سےنوشہرہ جارہےتھے۔