پاکستان
30 اکتوبر ، 2016

شاہد حیات تشویش ناک حالت میں اسپتال داخل

شاہد حیات تشویش ناک حالت میں اسپتال داخل

 

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میںکینیا کے شہر نیروبی میں داخل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

مزید خبریں :