کاروبار
10 نومبر ، 2016

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ چار ، چار ، بیسسز پوائنٹس اضافے سے 5 اعشاریہ 94 فیصد رہی۔

بارہ ماہ کے بلز کی تمام پیشکش مسترد کردی گئیں۔

 

 

مزید خبریں :