10 نومبر ، 2016
کوٹری میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10سے زائد افراد "ڈینگی"سے متاثرہ ہوئے ہیں۔
گزشتہ دنوں کوٹری بند پر رہائش پذیر دو سگے بھائی عبد الہادی بلوچ اور ضیاءبلوچ بھی ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں، اسطرح ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 18ہوگئی ہے۔