13 نومبر ، 2016
نیلمہ خان...سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ناشپاتی ڈیزائن کے نایاب گلابی ہیرے کی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق اس نایاب انگوٹھی کا وزن9 قیراط سے زیادہ ہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ18ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔
واضح رہے قیمتی ہیرے کی یہ انگوٹھی اگلے ہفتے کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت نیلام کی جائے گی۔