پاکستان
13 نومبر ، 2016

دھماکے کے خدشے کا6روز قبل الرٹ جا ری کیا تھا،ثناء زہری

دھماکے کے خدشے کا6روز قبل الرٹ جا ری کیا تھا،ثناء زہری

 

وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے انکشاف کیا ہے کہ دھماکے کے خدشے کا6روز قبل ہی الرٹ جا ری کردیا تھا۔

سول اسپتال کراچی میںشاہ نورانی کے مزار پر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ ایک کالعدم تنظیم نے شاہ نورانی دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے، فی الحال شاہ نورانی مزارکو بند کیا جا رہا ہے ۔

ایک سوال کے جواب میںانہوں نے کہا کہ 6 روز پہلے دھماکے کے خدشے کا الرٹ جاری کیا گیا تھا ۔

مزید خبریں :