پاکستان
13 نومبر ، 2016

سانحہ شاہ نورانی،مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے،افتخار محمد چوہدری

سانحہ شاہ نورانی،مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے،افتخار محمد چوہدری

 

سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سانحہ شاہ نورانی، بلوچستان حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔

اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار محمد چودھری نے کہا کہ وکلا ءاور پولیس کیڈٹس کے بعد زائرین پر ہونے والا حملہ درست تحقیقات نہ ہونے کی وجہ سے ہوا جس سے مجرمانہ غفلت سامنے آتی ہے۔

مزید خبریں :