کھیل
27 نومبر ، 2016

ہیملٹن میں بارش ختم، پاکستان کی بیٹنگ دوبارہ شروع

ہیملٹن میں بارش ختم، پاکستان کی بیٹنگ دوبارہ شروع

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہیملٹن ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل بارش کے روکنے کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔بارش رکنے کے بعد امپائروں نےگرائونڈ کامعائنہ کرنے کے بعد کلئیرکیا ہے۔

اس دوران چائے کا وقفہ بھی لے لیا گیاجس کے بعد میچ اب باقاعدہ میچ شروع ہوچکا ہے۔گرین شرٹس کا اسکور اب 9 وکٹ پر 206رنز ہے۔آخری آئوٹ ہونے والے بیٹسمین محمد عامر ہیں، وہ 5 رنز بنا کر ٹم سائوتھی کی پانچویں وکٹ بنے۔

کیویز کا اسکور برابر کرنے کے لیے شاہینوں کو مزید66رنز درکار ہیں۔ بابراعظم85 رنز کے انفرادی اسکور کے ساتھ سب سے نمایاں اور آگے ہیں۔

 

مزید خبریں :