27 نومبر ، 2016
پٹیالہ جیل پر نامعلوم مسلح افراد حملہ کرکے حالصتان لبریشن فورس کے سربراہ اورساتھیوں کو چھڑا لے گئے۔
بھارتی میڈیا کے طابق، بھارتی ریاست پنجاب کے شہر نبہا کی جیل پربھارتی سیکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس 10 مسلح افراد نے حملہ کیا ،اورخالصتان لبریشن فورس کےسربراہ ہرمندرسنگھ اور 4ساتھیوں کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔
حملہ آوروں نے 100سے زائد راؤنڈز بھی فائر کئے، حالصتان لبریشن فورس کا سربراہ 2014ء سے جیل میں قید تھا ۔