دلچسپ و عجیب
26 دسمبر ، 2016

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

 

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز،سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

چین کے شہرChengde میں چوتھے سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز کردیا گیا ہے۔عوام کے لیے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ۔

لالٹین شو کے موقع پر شاہی سمر ریسورٹ سینکڑوں رنگ برنگی لالٹینوں سے جھلمل کرتا نظرآرہا ہے اور1200 میٹررقبے پر ہر سو رنگ ونوربکھرا ہواہے ۔

یہ لالٹین شو چینی لیونر کلینڈر کے15ویں دن یعنی فروری میں شروع ہونے والے لالٹین فیسٹیول تک جاری رہیگا۔

مزید خبریں :