شہر شہر
01 جنوری ، 2017

کشمور :کھانا نہ دینے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

کشمور :کھانا نہ دینے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

 

کشمور میں شوہر نے کھانا نہ دینے پر بیوی کو ڈںڈے مار قتل کردیا،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گڈو میں نشئی شوہر نے بیوی سے کھانا مانگا،کھانا نہ دینے پر شوہر نے بیوی پر تشدد کیا اور ڈنڈے مار کر قتل کردیا۔

پولیس نے کارروائی کرکے ملزم اور اُس کے بھائی کو گرفتار کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

 

مزید خبریں :