صحت و سائنس
07 جنوری ، 2017

شکارپور: پولیو مہم 13جنوری سے شروع ہوگی

شکارپور: پولیو مہم 13جنوری سے شروع ہوگی

ضلع شکارپور میں انسداد پولیو مہم 13جنوری سے شروع ہوگی۔ ذرائع کہتے ہیں کہ پچھلی پولیو مہم کی خراب کارکردگی کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر شکارپور سکندر علی خشک کی زیر صدارت ان کے دفتر میں اجلاس بلایا گیا تھا۔

اجلاس میں انچارج ڈسٹرکٹ پولیو سیل ڈاکٹر سراج احمد میمن نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اب پولیو کی مہم13 جنوری کو دوبارہ شروع کی جائے گی۔

 

مزید خبریں :