پاکستان
13 جنوری ، 2017

کابل میں پاکستان سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

کابل میں پاکستان سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان سفارت خانے کے باہر افغان خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ایماء پر افغانوں کے ایک گروپ نے پاکستان مخالف مظاہرہ کیا۔

کابل میں سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کرنے والے افغان گروپ کی قیادت افغان خفیہ ایجنسی کے سابق ڈپٹی چیف جنرل ریٹائرڈ عیسیٰ نے کی۔

مظاہرین نے پاکستان مخالف بینرزبھی اٹھا رکھے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہرہ افغان خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ امراللہ صالح کے ایما ءپر کیا گیا۔

 

مزید خبریں :