پاکستان
31 جنوری ، 2017

منی لانڈرنگ کیس بندکرکے برطانیہ نے مایوس کیا، چوہدری نثار

منی لانڈرنگ کیس بندکرکے برطانیہ نے مایوس کیا، چوہدری نثار

 

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ختم کرکے برطانیہ نے پاکستان کو مایوس کیا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس حوالے سے پاکستان نے برطانوی تفتیش کاروں سے مکمل تعاون کیا، اس کے باوجود کیس بند کرنا حیران کن ہے۔

مزید خبریں :