کاروبار
08 فروری ، 2017

سندھ میں کل بھی سی این جی نہیں ملے گی

سندھ میں کل بھی سی این جی نہیں ملے گی

 

علی عمران...سندھ بھر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث کل بھی سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے، شیڈول کے مطابق آج سی این جی اسٹیشنز بند تھے۔

سوئی سدرن نے فرمان جاری کردیاکہ سندھ میں کل بھی سی این جی نہیں ملے گی، اسٹیشنز بند رہیں گے،گیس پریشر میں کمی کو وجہ قرار دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :