پاکستان
10 فروری ، 2017

مہمند ایجنسی، افغانستان سے دہشتگردوں کا سرحدی پوسٹ پر حملہ

مہمند ایجنسی، افغانستان سے دہشتگردوں کا سرحدی پوسٹ پر حملہ

افغانستان سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا مؤثر جواب دیا ہے، فوج کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد واپس افغانستان بھاگ گئے۔

 

مزید خبریں :