پاکستان
01 جولائی ، 2012

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،8افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،8افراد ہلاک

میرانشاہ… شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے درئی نشتر میں ایک گھر پر دو میزائل فائر کئے گئے، جس سے گھر میں موجود 8 افراد ہلاک ہوگئے، ہے۔حملے کے بعدعلاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں اب بھی جار ی رہیں ، جس سے علاقے میں خوف و ہراس ہے۔

مزید خبریں :