01 جولائی ، 2012
نیویارک …کام کو ئی بھی ہو ذرا مخصوص انداز میں کرنا چاہیے ۔ اب کھڑکیاں اور شیشے صاف کرنے والے ان افراد کو ہی دیکھ لیجیے کس مزے سے صفا ئی کر رہے ہیں ۔لگتا ہے یہ زندہ دل افراد اپنے کا م سے بہت خوش ہیں اسی لیے ایک نہیں بلکہ دو نو ں ہاتھو ں سے لگے ہو ئے ہیں اور شیشے کی رگڑائی بھی ایسے کر رہے جیسے کوئی کر تب دکھا رہے ہو ں ۔