02 جولائی ، 2012
برسلز…کا غذ سے کشتی اور جہازبنا نا تو بہت سے لوگوں کو آ تا ہے لیکن بیلجیئم کی ایک فیشن ڈیزائنر کا غذ سے خوبصورت ملبو سات تیارکر تی ہیں ۔ ازابیلا کے تیار کر دہ یہ دلکش ملبو سات صرف عام کا غذ سے بنا ئے گئے ہیں جن پر موجو د یہ خوبصوت گُل بو ٹے بھی ہا تھ سے ہی پینٹ کیے گئے ہیں جبکہ ان پر لگی بیلیں اور تما م آرائشی اشیا ء بھی صر ف اور صرف کا غذکی ہی بنی ہو ئی ہیں ۔یوں تو یہ ملبو سات بہت خو بصو رت ہیں لیکن انہیں پہنا جاسکتا ہے یا نہیں یہ سوچنے کی با ت ہے ۔