13 مارچ ، 2017
آصفہ بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہمیں اب بھی خاموش کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔
پیپلزپارٹی کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ کے قتل پر بے نظیر بھٹو کی صا حبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے ردعمل میں کہا کہ امیدہےبابربٹ کےقتل کی تحقیقات کرائی جائے گی۔
آصفہ بھٹو نے کہا کہ بابربٹ کےقتل میں ملوث ملزمان کےخلاف مقدمہ چلایاجائے۔