دلچسپ و عجیب
03 جولائی ، 2012

کرین کے ذریعیسمندر پر سرفنگ کا نیا انداز

کرین کے ذریعیسمندر پر سرفنگ کا نیا انداز

نیویارک…این جی ٹی…سرف بورڈ کے ذریعے سمندر پر سرفنگ تو دنیا بھر میں کی جاتی ہے لیکن اب کچھ منچلوں نے کرین کی مدد سے سمندر پرسرفنگ کا نیا طریقہ ایجاد کیا ہے۔اِن نو جو انوں نے اپنی تفریح کیلئے سرفنگ کا ایک نیا انداز متعارف کر وایا ہے جس میں دیوہیکل کر ین کا استعمال کیا گیا ہے ۔ان نو جوانوں نے ساحل پر تعمیراتی کاموں کے لئے مو جود کرین کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے اس کے ساتھ ایک کپڑا باندھ دیا جس پر لیٹے یہ من چلے کرین کے چلنے کے ساتھ گول گول گھو م کر منفرد تفریح کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :