03 جولائی ، 2012
لندن …شا دی کی تصا ویر کو یا دگا ر بنا نے کا ارمان تو ہر دلہا دلہن کو ہوتا ہے اسی لیے اس تصویر میں نظرآنے والے جو ڑے نے بھی فو ار ے پر کھڑے ہو کر تصویر کھنچو انے کا فیصلہ کیا۔ فوارے کے باہر کھڑا ہونا انہیں پسند نہ آیا تو اندر جا کر تصویر کھنچو انے کا سوچا لیکن افسوس بڑے جتنو ں سے دو ست کے کندھو ں پرسوار ہوکر فوارے کے اندرونی حصے میں پہنچے والا یہ جو ڑا پو ز دینے سے پہلے ہی پا نی میں گر گیا۔تصویر توخا ک کھنچتی بیچاروں کے ارما ن اور عر وسی لباس دو نو ں ہی پانی پانی ہو گئے اور منفرد تصویربنوا نے کا شوق بھی دل میں ہی رہ گیا ۔