پاکستان
03 جولائی ، 2012

امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا کا نیٹو سپلائی بحالی کا خیر مقدم

امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا کا نیٹو سپلائی بحالی کا خیر مقدم

واشنگٹن…امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔نیٹو سپلائی کی بحالی پر اپنے رد عمل میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ شراکت داری بہتر بنانے کے عزم پر قائم ہیں ۔امریکی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان اور امریکا کو خطے میں سلامتی کے یکساں خطرات کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :