پاکستان
05 جولائی ، 2012

نیٹو سپلائی بحال، 3کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

نیٹو سپلائی بحال، 3کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

چمن… حکومت پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کے احکامات کے بعد آج پہلی بارچمن بارڈر کے راستے نیٹو کے تین کنٹینرز افغانستان میں داخل ہو گئے ہے ۔ گذشتہ روز نیوسپلائی کھل جانے کے باقاعدہ اعلان کے بعد چمن بارڈر پر روانگی کے لیے تیار کھڑے کنٹینرز کی روانگی سے پہلے کاغذی اور دستاویزی کارروائی مکمل کی گئی اور ایف سی اور کسٹم حکام کی کلیئرنس سے کے بعد انہیں افغانستان کی جانب روانہ کیا گیا۔

مزید خبریں :