دلچسپ و عجیب
06 جولائی ، 2012

کیا با ریک سو ئی سے شیشہ توڑا جا سکتا ہے ؟

کیا با ریک سو ئی سے شیشہ توڑا جا سکتا ہے ؟

ٹوکیو…این جی ٹی…کیا ایک با ریک سی سو ئی سے شیشہ تو ڑا جاسکتا ہے ؟ سننے میں شا ید یہ نا ممکن ہو لیکن حقیقت میں ایسا ممکن ہے اگر سو ئی پھینکنے والا کنگ فو کا ماہر ہو۔ اس فو ٹیج میں یہ حیر ت انگیز منظر دیکھا جا سکتا جب ایک باریک سی سوئی مضبو ط شیشے کو تو ڑتے ہو ئی آرپا ر نکل گئی ۔لیکن اس میں کما ل اس سوئی کا نہیں بلکہ وار کر نے والے اُس کنگ فو ماہر کا ہے جس کے فن نے اس ننھی سے سو ئی کوخطر نا ک ہتھیا ر میں تبدیل کر دیا ہے ۔

مزید خبریں :