خصوصی رپورٹس
12 مئی ، 2017

نرسوں کا عالمی دن آج منایا جا ئیگا

نرسوں کا عالمی دن آج منایا جا ئیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’ ورلڈ نرسز ڈے‘ آج یعنی 12 مئی کو بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے۔

اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

اس دن کے حوالے سے دنیا بھر میں محکمہ صحت اور مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،مذاکرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر نرسز کا عالمی دن انٹر نیشنل کونسل آف نرسز کے زیر اہتمام 1965ء سے لے کر اب تک ہر سال12مئی کو منایا جاتا ہے۔

مزید خبریں :