صحت و سائنس
08 جولائی ، 2012

لاہور:ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور:ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور. . . .ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس آج لاہورمیں ہوگا جس میں ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں ان اورآوٴٹ ڈورز میں کام شروع کرنے کافیصلہ کیا جائیگا۔لاہورہائیکورٹ نے ہفتے کو ینگ ڈاکٹرز کے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا تھاکہ ینگ ڈاکٹرزفوری طورپر تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ ان اورآوٴٹ ڈورز میں بھی کام شروع کردیں۔ اس حوالے سے ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھاکہ وہ اس حوالے سے فیصلہ جنرل باڈی کے اجلاس میں کرینگے۔

مزید خبریں :