خصوصی رپورٹس
01 جون ، 2017

ناسا کا سورج کے مدار میں پہلا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

ناسا کا سورج کے مدار میں پہلا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

امریکی خلائی ادارے ناسا نے سولر سسٹم کے راز جاننے کے لیے سورج کے مدار میں پہلا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

ناسا حکام کے مطابق ’’ٹچ داسن مشن‘‘ میں خلائی جہاز سورج کے مدار میں بھیجا جائے گا، سولر پروب پلس خلائی جہاز سورج کی سطح سے6 اعشاریہ 4 ملین کلومیٹر کے فاصلے پر پرواز کرے گا۔

یہ خلائی جہاز 14سو ڈگری سے زیادہ کے درجہ حرارت میں کام کرے گا، سولر خلائی جہاز 2018 کے وسط میں روانہ کیا جائے گا۔

مزید خبریں :