خصوصی رپورٹس
02 جون ، 2017

دبئی میں روزہ افطار ی کے مختلف انداز

دبئی میں روزہ افطار ی کے مختلف انداز

رمضان ،مسلمانوں کے تزکیہ نفس اور صبرو تحمل کا مہینہ ہے ۔ اسے نہایت ادب و احترام سے منایا جاتا ہے ۔رمضان میں مسلمان صبح صا دق سے غروبِ آفتاب تک کوئی چیز نہیں کھاتے ۔ غروب آفتاب کے وقت زورہ افطار کیا جاتا ہے اور اس موقع پر دنیا بھر میں اہتمام کئے جاتے ہیں۔ دبئی میں افطارکے وقت کیا مناظر ہوتے ہیں ، دیکھئے کیمرے کی آنکھ سے :

تصویر میں روزہ دار افطار کے منتظر ہیں۔

دنیا کی بلند ترین عمارت ’ برج خلیفہ‘ کے سامنےنصب ’ رمضان کریم ‘کاخوب صورت لوگو ۔

مرینا ٹاور کے قریب واقع ایک مسجد کے باہر روزہ افطار۔

مرینا ٹاور کے قریب واقع مسجد میں نماز کی ادائیگی کا دلکش نظارہ

زوہ داروں کے کچھ اور مناظر

ایک روزہ دار مسجد میں افطار سے قبل دعا مانگتے ہوئے۔

نمازِ مغرب کی ادائیگی کا ایک منظر۔

ایک رضا کار روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کرتے ہوئے ۔

 

مزید خبریں :