دلچسپ و عجیب
10 جولائی ، 2012

نیویارک،لیگو برکس سے بنائے گئے جانوروں کے مجسمے

نیویارک،لیگو برکس سے بنائے گئے جانوروں کے مجسمے

نیو یارک … نیو یارک کے ایک چڑیا گھر میں کھلونے کے بلاکس سے بنائے گئے جانوروں کے شاہکار دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ نیویار کا برانکس زو دنیا کے بڑے چڑیا گھروں میں سے ایک ہے جہاں جانوروں اور پرندوں کی چھ سو سے زائد اقسام رکھی گئی ہیں۔اس چڑیاگھر میں ایک لیگو سفاری کے نام سے حصہ بنایا گیا ہے جہاں کھلونے کے بلاکس سے بنائے گئے مختلف قسم کے جانوروں اور پرندوں کے شاہکار رکھے گئے ہیں جن میں شیر،زیبرے،گوریلا سمیت دس قسم کے جانور شامل ہیں۔ان ماڈلز پہلی نظر میں دیکھ کر ان کے نقلی ہونے کا اندازا بھی نہیں ہوتا۔ انہیں بنانے میں سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں لیگو بلاکس استعمال ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :