11 جولائی ، 2012
کولالمپور…این جی ٹی…ملا ئیشیا میں ہو نے والی ما حو ل دو ست گا ڑیوں کی ریس میں انوکھے انداز کی گاڑیا ں مقابلے میں شا مل ہو ئیں ۔ کم سے کم ایندھنمیں زیادہ سفر طے کر نے والی یہ گاڑیاں مشہور کمپنیو ں کی نہیں بلکہ دنیا بھر کے طا لب علموں کی تیار کر دہ ہیں جنہوں نے اُن کے انجن کے ساتھ ساتھ ان کی بیر ونی شکلو ں کو منفرد بنا نے میں بھی خا صی محنت کی ہے ۔ کو ئی کار سا ئنس فکشن فلم سے لا ئی گئی لگتی ہے تو کسی پر خلا ئی جہا ز کا گما ن گزرتا ہے ، کسی کی کار چاکلیٹ کپ کیک جیسی ہے تو کسی نے کا ر کی تیار ی میں اسنیکس کے خالی پیکٹس استعمال کیے ہیں ۔