دلچسپ و عجیب
11 جولائی ، 2012

جرمنی میں تمباکو سونگھنے کی منفردعالمی چیمپیئن شپ کا انعقاد

جرمنی میں تمباکو سونگھنے کی منفردعالمی چیمپیئن شپ کا انعقاد

برلن…این جی ٹی…دنیا بھر میں جہاں انسداد تمباکو نوشی کی تحریکیں شروع کی جاتی ہیں وہیں جرمنی میں تمباکو سونگھنے کی منفرد چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔تمباکو سونگھنے کی 18ویں عالمی چیمپیئن شپ جرمنی کی ریاست بویریا میں منعقد کی گئی جس میں300مرد و خواتین نے حصہ لیا۔ اس چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والے شرکاء کو نتھنوں میں 5گرام تمباکو بھرنے کے بعد60سیکنڈ تک اُسے ناک میں اوپر کی طرف کھینچے رکھنا تھاجس کے بعد اُنہیں صرف ناک سے ہوا لینے اور نکالنے کی اجازت تھی تاہم چھینک آنے کی صورت میں وہ مقابلے سے باہر ہوجاتے ہیں۔

مزید خبریں :