دلچسپ و عجیب
11 جولائی ، 2012

پگھلتی چاکلیٹ کی شکل میں تیار کردہ انو کھا فوارہ

پگھلتی چاکلیٹ کی شکل میں تیار کردہ انو کھا فوارہ

بازل…سوئزر لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ ثقافتی آرٹ سینٹر Basel میں ایک ایسے فوارے کا شاہکار عام نمائش کیلئے رکھا گیا ہے جسے دیکھ کرلوگ دنگ رہ گئے ہیں۔انگریزی زبان کے تین حروف ARTکی شکل میں بنایا گیا یہ فوراہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے مکمل طور پرچاکلیٹ سے بنایا گیا ہو،لیکن حقیقت اس کے بالکل بر عکس ہے کیونکہ آرٹسٹ نے اسے چاکلیٹ یا چکنی مٹی کے بجائے Methyl Cellulose،لاوا کے پتھروں اورAcryl گلاس سے بنایاہے جس میں نصب پمپنگ سسٹم کے تحت ہوا سے بھرے بلبلے بنتے اور نیچے کی طرف بہتے ہیں۔

مزید خبریں :