11 جولائی ، 2012
بازل…این جی ٹی…سا ئیکل کی سواری کر نے میں پیر تو چلا نے ہی پڑ تے ہیں لیکن اب ایسی سا ئیکل بنا لی گئی ہے جس چلا نے کے لیے ہا تھ بھی ہلانے پڑیں گے ۔ ایک سو ئس کمپنی کے تیار کر دہ اس سا ئیکل کے پیڈل ہینڈل با ر سے بھی منسلک ہیں لہذا پہیوں کو گھما نے کے لیے پیر و ں کے سا تھ سا تھ ہاتھوں کی بھی ایکسر سا ئز ہو گی ۔ اس منفرد سا ئیکل کو چلانے کے دورا ن عام سا ئیکل کی بہ نسبت پورا جسم حرکت میں رہے گا اس لیے اسے فٹنس کے شوقین افراد کے لیے بہترین قرا ر دیا جا رہے ۔