پاکستان
13 جولائی ، 2012

وزیراعلیٰ پنجاب کی سانحہ اچھرہ کے زخمیوں کی عیادت

وزیراعلیٰ پنجاب کی سانحہ اچھرہ کے زخمیوں کی عیادت

لاہور… وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے دہشتگردی کے واقعہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے اہلکاروں کے خلاف دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک ہے اور حکومت جلد ہی دہشتگردی کے پیچھے چھپے ہاتھ بے نقاب کرے گی۔ واضح رہے کہ اچھرہ دہشتگردی کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے سینئر افسروں پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل دے دی گئی ہے۔

مزید خبریں :