دلچسپ و عجیب
13 جولائی ، 2012

ایس ٹو نیا میں انو کھا ہو ٹل،کمر وں میں لیٹ کرآ سما ن کا نظارہ کریں

 ایس ٹو نیا میں انو کھا ہو ٹل،کمر وں میں لیٹ کرآ سما ن کا نظارہ کریں

تالین…این جی ٹی… یو رپ میں پہلی با ر ایک ایسے انوکھے ہو ٹل کا افتتا ح کیا گیا ہے جس کے کمر وں میں لیٹ کر دن میں نیلے آسمان اور رات میں جھلملا تے تاروں کانظارہ بھی کیا جاسکتاہے ۔ ایس ٹو نیا میں قائم کیا گیا یہ ہوٹل در اصل تین میٹر بلند اور چا ر میٹر چو ڑے غبارو ں کی شکل کے ایسے شفّا ف کمر وں پر مشتمل ہے جنہیں سر سبز منا ظر سے بھر پورکھلے علا قے میں قائم کیا گیا ہے۔ان منفر د کمر وں میں ایک رات کی رہا ئش کا کر ایہ ایک سو پچا س(150) ڈالر ہے جن میں رہتے ہو ئے آ را م اور قدر تی نظاروں سے بیک وقت لطف و اندوز ہواجاسکتاہے ۔

مزید خبریں :