15 جولائی ، 2012
اسلام آباد…اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے تر جمان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بحالی باضابطہ کرنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پرپیشرفت ہوئی ہے تاہم اب تک یادداشت کو حتمی شکل نہیں دی جا سکی، امریکی سفارتخانہ کے تر جمان مارک اسٹرو نے برطانوی میڈیاسے بات چیت کرتے ہو ئے مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔