صحت و سائنس
16 جولائی ، 2012

شمالی وزیرستان،طالبا ن کی پابندی کے باعث انسداد پولیو مہم کا آغاز ناممکن

شمالی وزیرستان،طالبا ن کی پابندی کے باعث انسداد پولیو مہم کا آغاز ناممکن

میران شاہ… طالبان کی طرف سے پابندی کے باعث شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز نہیں ہوسکے گا،ایجنسی سرجن ڈاکٹر محمد صادق کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم پر پابندی سے ایک لاکھ 60 ہزار بچے پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پینے سے محروم رہ جائیں گے،یاد رہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف طالبان نے گزشتہ ماہ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے پر پابندی عائد کی تھی۔

مزید خبریں :