پاکستان
16 جولائی ، 2012

عسکری ذرائع نے آرمی چیف کے امریکا جانے کی خبروں کی تردید کردی

عسکری ذرائع نے آرمی چیف کے امریکا جانے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد … عسکری ذرائع نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے امریکا جانے کی خبروں کی تردید کردی۔ عسکری ذرائع نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کے امریکا جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے امریکا جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

مزید خبریں :